"بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر میں ہوں گے، عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کا اعلان"
"محمد یونس کا کہنا ہے بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر تک ممکن ہیں"
بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر میںہونگے، عبوری حکومت بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ، نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے کہا ہے کہ اگر انتخابی اصلاحات پہلے مکمل کرلی جائیں۔ تو بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر تک منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ محمد یونس نے ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے خطاب میں کہا کہ اگر سیاسی اتفاق رائے ہو اور ووٹر لسٹ صرف معمولی اصلاحات کے ساتھ درست طریقے سے تیار کی جائے تو 2025 کے آخر تک انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکتا ہے۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش میں اگست سے واحد نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت قائم ہے۔ ، جب اس وقت کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا اور بھاگ کر بھارت چلی گئی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
epaper today
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
بنگلہ دیش
عبوری حکومت
اصلاحات
انتخابات 2025
وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد
انتخابی اصلاحات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.