"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا"
"مریم نواز نے سانحہ اے پی ایس کو یاد کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا"
سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا‘وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے لیے حرف عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو دس سال گزر چکے لیکن دکھ آج بھی زندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر 2014 کی سیاہ صبح ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے،۔ دہشت گردوں نے 147 معصوم بچوں اور ان کے اساتذہ کو سفاکیت کا نشانہ بنایا، ۔ ننھے طلبہ جو علم کی روشنی سے اس ملک کے مستقبل کو روشن کرنا چاہتے تھے،درندگی کی نذر ہوگئے۔ مریم نواز نے کہا کہ سانحہ 16دسمبرصرف سکول پر ہی نہیں بلکہ انسانیت، تعلیم اور پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ تھا۔ ، معصوم طلبہ اور اساتذہ کی قربانی نے ہمیں یہ سبق دیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہر صورت ناگزیر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب
دہشت گردوں
دہشتگردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز
سانحہ اے پی ایس
معصوم طلبہ
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.