"ایران میں ریت کا خطرناک طوفان، سکول بند اور پروازیں معطل"
"ایران میں خطرناک ریت کے طوفان نے ایئر کوالٹی کو متاثر کیا، سکول اور پروازیں بند"
ایران میں ریت کا خطرناک طوفان، سکول بند،پروازیں معطل ایران میں خطرناک ریت کے طوفان کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند جبکہ پروازیں معطل کردی گئیں۔ ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں بدترین قسم کے صحرائی طوفان نے کاروباری زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ صحرائی طوفان کی وجہ سے ایئر کوالٹی انڈیکس خوفناک حد کو چھو گیا۔ ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں حد نگاہ کم ہو کر 100 میٹر تک محدود ہو گئی ۔ جس کی وجہ سے بڑی عمارتیں بھی دکھائی نہیں دے رہی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
epaper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پروازیں معطل
ایران میں ریت کا خطرناک طوفان
صحرائی طوفان
ایئر کوالٹی انڈیکس خوفناک
بڑی عمارتیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.