امریکا نے عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا تو حکومت سامنا کرےگی، رانا ثنااللہ
"امریکا نے عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا، رانا ثنااللہ کا بیان"
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا تو حکومت اس کا سامنا کرےگی۔ انہوں نے کہاکہ امریکا اس سے قبل شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے بھی دباؤ ڈال چکا ہے۔ لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا، ہمارا بھی واشنگٹن سے ہمیشہ مطالبہ رہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کہتا تھا ہم کوئی امریکا کے غلام ہیں۔ ، اور اب ان کی رہائی امریکا کی کوششوں سے ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
رانا ثنااللہ
وزیراعظم پاکستان
سیاسی امور رانا ثنااللہ '
تبصرے
Please keep the discussion respectful.