"سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل: مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ گزٹ نوٹیفکیشن کا"
'"سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کی منظوری: مولانا فضل الرحمان نے کیا اہم بیان دیا"
سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے اختیار کے تحت منظور ہوا ، مولانا فضل الرحمان سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے اختیار کے تحت منظور ہوا ۔ جو ایکٹ بن چکا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ اب اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان ، مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے مشترکہ گفتگو کی۔ جس میں انہوں نے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی
سربراہ جمعیت علماء اسلام
مفتی منیب الرحمان
مفتی تقی عثمانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.