بنگلہ دیش میں کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر کا خاتمہ
شیخ مجیب کی تصویر کا خاتمہ: بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیوں کا آغاز
بنگلہ دیش میں کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر کا خاتمہ بنگلہ دیش میں ’جوئے بنگلہ‘ نعرے اور کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق 5 اگست کو عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے بنگلہ دیش میں اہم مثبت تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ عبوری حکومت کی جانب سے شیخ مجیب الرحمان کی پالیسیوں اور شیخ حسینہ واجد کے اقدامات کی نفی کرتے ہوئے چند اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سب سے اہم فیصلہ شیخ مجیب الرحمان کا دیا گیا نعرہ ’جوئے بنگلہ ‘ ختم کرنا ہے۔ ایپلیٹ ڈویژن کے فیصلے کے بعد ’جوئے بنگلہ‘کو اب قومی نعرہ نہیں سمجھا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
city news
India
latest news
breaking news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بنگلہ دیش
شیخ حسینہ واجد
عبوری حکومت
کرنسی نوٹوں
شیخ مجیب
بنگلہ دیشی میڈیا
شیخ مجیب الرحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.