نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ متوقع، 63 پیسے فی یونٹ کمی
بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی: نیپرا 31 دسمبر کو فیصلہ کرے گا
بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا 31 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرو دی ہے۔ درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی ۔ جس کی مجموعی پیداواری لاگت پچپن ارب 76 کروڑ روپے رہی ۔ ایل این جی سے 23 روپے 20 پیسے فی یونٹ، ایران سے 27 روپے 15 پیسے فی یونٹ بجلی حاصل کی گئی۔ جبکہ کوئلے سے 14 روپے 2 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔ نیوکلیئر ذرائع سے ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی ۔ گزشتہ ماہ بجلی کی اوسط پیداواری لاگت 7 روپے 28 پیسے فی یونٹ رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
درخواست
ایل این جی
بجلی کی قیمتوں
سنٹرل پاور پرچیزنگ
پیداواری لاگت
درخواست نیپرا
نیوکلیئر ذرائع
فی یونٹ بجلی پیدا
اوسط پیداواری لاگت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.