اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو غلام بنایا ہوا ہے، حافظ نعیم کا اہم بیان
حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے: اسٹیبلشمنٹ نے 90 فیصد عوام کو غلام بنا رکھا ہے
اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو غلام بنایا ہوا ہے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ یہاں جرنیلوں اور بیورکریسی کو سکھایا گیا ہے تم قوم کے حاکم ہ، اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں نے 90 فیصد عوام کو غلام بنایا ہوا ہے۔ طلبہ حقوق کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعیت کی تنظیم کو عظیم الشان کنونشن منعقد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ، اسلامی جمعیت طلبا نے ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی ہے۔ ، اسلامی جمعیت طلبا تنظیم پاکستان کے قیام کے بعد ہی شروع ہوگئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نظریے کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا پورے برصغیر کو اس نظریے نے ایک کردیا تھا۔ ، اسلام ایک نظام کا نام ہے جس میں سب کے مساوی حقوق ہیں۔ ، انگریز سامراج میں جو بیوروکریٹ تیار ہوتا ہے اسکو سکھایا جاتا ہے کہ تم قوم کے خادم ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
اسٹیبلشمنٹ
امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم
خراجِ تحسین
طلبہ حقوق کنونشن
اسلامی جمعیت طلبا
اسلامی جمعیت طلبا تنظیم
نظریاتی
سرحدوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.