پاکستان کی برآمدات میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا سالانہ اضافہ، معیشت میں بہتری
پاکستان کی برآمدات میں 12.82 فیصد اضافہ، مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 13.72 ارب ڈالر
ملکی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 1.5 ارب ڈالر سے زائد اضافہ موجودہ مالی سال کے پہلے 5ماہ میں ملکی برآمدات میں ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی تا نومبر حجم 13 ارب 72 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں موجودہ مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں بہتری دیکھی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر ملکی برآمدات کا حجم 12.82فیصد اضافے سے 13.72 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ملکی معیشت کے سب سے بڑے شعبے ٹیکسٹائل کی برآمدات 10.51فیصد بڑھ کر 7ارب 60 کروڑ ڈالر رہیں۔ ریڈی میڈ گارمٹس ، نیٹ ویئر ، بیڈ ویئر اور ملبوسات کی ایکسپورٹ بھی بڑھ گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستانی مصنوعات
ملکی معیشت
وفاقی ادارہ شماریات
ملکی برآمدات
برآمدات
موجودہ مالی سال
ریڈی میڈ گارمٹس
ایکسپورٹ
اضافہ ریکارڈ
ڈالر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.