"نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فعال کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں"
"نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح: 30 دسمبر کو ایئرپورٹ مکمل فعال ہوگا"
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فعال کرنے کی تیاریاں آخری مراحل نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فعال کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں ہیں۔ اور وزیراعظم کی ہدایت پر 30 دسمبر کو ایئر پورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر افتتاحی کمرشل پرواز قومی ایئرلائن چلائے گی۔ اور اس حوالے سے پی آئی اے کی انتظامیہ اور ایئرپورٹس اتھارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ۔ پی آئی اے آئندہ چند روز میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرعملہ تعینات کرے گا۔ پی آئی اے ایئرپورٹ پر چیک ان کیلئے کمپیوٹر سمیت دیگر اہم سامان بھی لگائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
پی آئی اے
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ
قومی ایئرلائن
ایئرپورٹ
آخری مراحل
مکمل فعال
افتتاحی کمرشل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.