"حکومت سندھ کا 27 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان"
"سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا"
حکومت سندھ کا 27 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، اور اس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبے بھر میں صوبائی حکومت کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی شہید رہنما اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے باعث کیا گیا۔ پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کی برسی منانے کے لیے ہر سال 27 دسمبر کو ضلع لاڑکانہ کے گڑھی خدا بخش میں جلسہ منعقد کرتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیپلز پارٹی
عام تعطیل کا اعلان
برسی
حکومت سندھ
صوبائی حکومت
بے نظیر بھٹو
ضلع لاڑکانہ
گڑھی خدا بخش
جلسہ منعقد
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.