"کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگہ میں ڈیڈلاک برقرار"
"کرم میں امن جرگے میں ڈیڈلاک، سڑکیں 72 دن سے بند"
کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگہ میں ڈیڈلاک برقرار پشاور: ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال پر کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگہ میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ جرگہ میں مسلسل ڈیڈ لاک اور کسی متفقہ فیصلہ نہ ہوپانے کے باعث پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدروفت کے تمام راستے 72 روز سے بند ہیں۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے کہا کرم میں بھاری اسلحہ سرینڈر کرنے پر کچھ لوگوں کے تحفظات ہیں۔ ، جب تک اسلحہ سرینڈر نہیں ہوگا، سڑک نہیں کھولی جائے گی، گرینڈ جرگے کو دو دن کا وقت دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مشیر اطلاعات
بیرسٹر سیف
ڈیڈلاک برقرار
ضلع کرم
گرینڈ امن جرگہ
جرگہ
پاراچنار مرکزی شاہراہ
تمام راستے 72 روز سے بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.