"امریکا کا ایران سے مطالبہ: خطے میں منفی مہم جوئیاں بند کرے"
"انٹونی بلنکن کا ایران پر دباؤ: خطے میں مہم جوئیاں بند کی جائیں"
ایران خطے میں منفی مہم جوئیاں بند کردے؛ امریکا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور اسے اب خطے میں منفی مہم جوئی بند کردینا چاہیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل نے نہ صرف ایران کی پراکسیز حزب اللہ اور حماس کو ختم کیا ۔ بلکہ اس کی فوجی طاقت کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران کے لیے یہ سال نہایت برا رہا ہے اور ہم روزانہ کی بنیاد پر اسے میدان سے باہر ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہ اب ایران کے پاس صرف دو راستے بچتے ہیں وہ اپنی خارجہ پالیسی پر نظرِثانی کرتے ہوئے خطے میں منفی مہم جوئی بند کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
امریکا
نظر ثانی
امریکی وزیر خارجہ
عالمی خبر رساں ادارے
انٹونی بلنکن
ایران خطے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
خارجہ پالیسی
منفی مہم جوئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.