"ملک میں امن وامان کا قیام حکومت کی ترجیح ہے: محسن نقوی"
"محسن نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت کی ترجیح امن وامان کا قیام ہے"
ملک میں امن وامان کا قیام حکومت کی ترجیح ہے، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملک میں امن وامان کا قیام حکومت کی ترجیح ہے۔ جمعرات کے روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹرز منصورہ آمد ہوئی۔ جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی اور ملک میں امن وامان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان اور خیبرپختونخوا خصوصاً کرم کے حالات پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیر داخلہ نے آئی پی پیز سے معاہدوں کے حوالے سے بھی امیر جماعت اسلامی کو آگاہ کیا ۔ جس پر انہوں نے کے الیکٹرک سے متعلق تجاویز پیش کیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ملک میں امن وامان کا قیام حکومت کی ترجیح ہے۔ ، حکومت کرم کے معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
امیر جماعت اسلامی
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
امن وامان کا قیام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.