"روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت پھر سے بڑھ گئی: کاروباری ہفتے میں اضافہ"
"پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کی تفصیلات"
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت پھر سے بڑھ گئی کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت پھر سے بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 34 پیسے کا ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اوپن مارکیٹ
ایس بی پی
کاروباری ہفتے
مرکزی بینک
ڈالر
کرنسی مارکیٹس
انٹربینک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.