پیوٹن نے شام میں روس کی شکست کے دعوے مسترد کر دیئے
پیوٹن کا کہنا ہے: شام میں روس کی شکست نہیں ہوئی، مقاصد حاصل کرلیے
پیوٹن نے شام میں روس کی شکست کے دعوے مسترد کر دیئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام میں روس کو شکست نہیں ہوئی اور ہم نے وہاں اپنے مقاصد حاصل کرلیے ہیں۔ سال کے آخر میں اپنی سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پہلی بار بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی صورتحال پر گفتگو کی اور اس دعوے کو مسترد کیا کہ شام میں روس کو شکست ہوئی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ آپ شام میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے روس کی شکست کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ایسا نہیں ہے اور ہم نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پیوٹن
روسی صدر ولادی میر پیوٹن
روس کی شکست
دعوے مسترد کر دیئے
سالانہ نیوز کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.