"کُرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ"
"کُرم میں قیام امن کے لیے بنکرز اور اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا"
کُرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے کُرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں مشترکہ طور پر خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اپیکس کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ہے۔ ،کُرم میں ادویہ اور دیگر اشیا بروقت فراہم کی جائیں گی۔ اجلاس میں امن امان کے لیے قائم گرینڈ جرگہ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اور نگراں کمیٹی کو صلح کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے گرینڈ جرگہ سے ملاقاتیں جارہی رہیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
اجلاس
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو
بھاری اسلحہ ختم
اپیکس کمیٹی
نگراں کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.