"پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید دُھند، موٹرویز بند"
"شدید دُھند کی وجہ سے پنجاب میں موٹرویز بند کر دی گئیں"
پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید دُھند، موٹرویز بند پنجاب ایک بار شدید دھند کی لپیٹ میں آگیا، دھند کی شدت کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر وے ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن منار تک بند کردی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق دھند کے باعث بند موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ اور موٹر وے ایم 11، محمود بوٹی ٹول پلازہ سے کالا شاہ کاکو تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔ موٹرویز پولیس کے ترجمان نے شہریوں اور ڈرائیورو کو غیر ضروری سفر سے گریز اور دوران ڈرائیونگ احتیاط کا مشورہ دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
ترجمان
مختلف مقامات
موٹرویز بند
موٹروے پولیس
شدید دُھند
ٹریفک
ڈرائیونگ احتیاط کا مشورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.