آج کا اخبار پڑھیں ای پیپر

"سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم کر دیا گیا"

"سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم کر دیا گیا"

"سندھ کابینہ کا فیصلہ: فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری"

سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم کراچی : سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کوٹہ ختم کر دیا گیا ۔ سندھ کابینہ نےسپریم کورٹ کےحکم پر فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ جس کے تحت سندھ میں فوتگی کوٹےکے تحت مزیدبھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.