"پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تعلیمی ادارے بند"
"پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف تعلیمی اداروں کی بندش"
پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تعلیمی ادارےبند پشاور: پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کردیےگئے۔ پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کردیےگئے ہیں۔ . تعلیمی اداروں کے سربراہاں کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ پارا چنار سے ممبر قومی اسمبلی حمید حسین نے کہا کہ بے امنی اور راستوں کی بندش سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوگیا ہے،۔ چھٹیوں پر آئے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے ویزے اور ٹکٹ ضائع ہوگئے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ قیام امن کے لیے کوہاٹ میں جاری گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تعلیمی اداروں
ڈپٹی کمشنر
کوہاٹ
تعلیمی ادارےبند
پارا چنار
بے امنی اور راستوں کی بندش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.