"مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات: مدارس کے مسائل پر جلد حل کی ہدایت"
"مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، مدارس بل پر اہم فیصلے کی توقع"
مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ہوئی ۔ جس دوران مولانا فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی ، وزیراعظم نے معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے مدارس بل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ ہم نے کہا بل پر جو صورتحال پیدا ہوئی اس پر حکومت فیصلہ کرے، ۔ میں نے مفتی تقی عثمانی کو اس ملاقات کی خبر دی۔ ، مفتی تقی عثمانی کے اعتماد پر میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ، وزیراعظم سے ملاقات میں جےیوآئی کا وفد موجود تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.