کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے ہارڈ ایریا الاؤنس کا اعلان
ضلع رحیم یارخان اور راجن پور پولیس اہلکاروں کو الاؤنس ملے گا
ضلع رحیم یارخان اورراجن پورمیں تعینات پولیس اہلکاروں کوالائونس ملے گا،نوٹیفکیشن .محکمہ خزانہ پنجاب نے کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو ہارڈ ایریا الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ضلع رحیم یارخان اور راجن پور ، روجھان،شاہ ولی،بنگالہ اچھا،سونمنی میں تعینات اہلکاروں کو الاؤنس ملے گا۔ انسپیکٹر 25 ہیڈ کانسٹیبل 20 اور کلاس فور کے ملازم کو 18 ہزار ملیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
latest news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
google news
نوٹیفکیشن
محکمہ خزانہ پنجاب
ردوبدل کا نوٹیفکیشن
ضلع رحیم یارخان
تعینات اہلکاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.