22 دسمبر: سال کا چھوٹا ترین دن اور طویل ترین رات
22 دسمبر کو سال کا چھوٹا ترین دن، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
22دسمبر سال کاچھوٹا ترین دن اور رات طویل ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق 22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 دسمبر کو سورج 7 بجکر6 منٹ پر طلوع اور 5 بجکر14منٹ پرغروب ہوگا۔ ، جبکہ دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ اور رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 52 منٹ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا کم ہونا شروع ہوجائےگا۔ ، 21،22مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
محکمہ موسمیات
کم ہونا شروع
رات سب سے طویل
دن اور رات کا دورانیہ برابر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.