یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ
یو اے ای میں جرائم میں ملوث 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک
یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے الزامات میں قید ہیں۔ وفاقی حکومت نے جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا،۔ جس کے نتیجے میں یو اے ای میں منشیات کے جرائم میں ملوث 2 ہزار 470 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیے گئے۔ فراڈ، دھوکا دہی اور جنسی ہراسانی میں ملوث 100 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بھی بلاک کیے گئے ہیں۔ ، جب کہ چوری کے جرائم میں یو اے ای میں قید 704 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
وفاقی حکومت
وزارت داخلہ
متحدہ عرب امارات
یو اے ای
پاسپورٹ بلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.