ایم کیو ایم پاکستان کا مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان
24 دسمبر کو گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے منایا جائے گا
ایم کیو ایم پاکستان کا مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان ایم کیو ایم پاکستان نے مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی کے بہادر آباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے 24 دسمبر کو گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان کیا۔ ، اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائمخانی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ یہ دن مہاجر ثقافت اور بانیان پاکستان کی تہذیب و ورثے کو اجاگر کرنے کا موقع ہو گا۔ ، گورنر ہاؤس کراچی ایک گلدستہ ہے جہاں مختلف زبانیں بولنے والے لوگ اپنے کلچر کا جشن مناتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
ایم کیو ایم پاکستان
پارٹی کے بہادر آباد مرکز
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.