وزیر تعلیم پنجاب کا فیصلہ: ہیڈز اور پرنسپلز کا ٹیسٹ موخر
وزیر تعلیم پنجاب نے ہیڈز، پرنسپلز کے ٹیسٹ کو موخر کرنے کا اعلان
وزیر تعلیم پنجاب نے ہیڈز ، پرنسپلز کا ٹیسٹ موخر کر دیا پنجاب کے اسکولز ہیڈز، پرنسپلز کی تعیناتی کے لئے ٹیسٹ کی شرط موخرکردی گئی۔ ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن نے وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے رابطہ کیا اور موقف اختیار کیا کہ ہیڈز اور پرنسپلز کے دوبارہ ٹیسٹ لینے پرتشویش ہے۔ پی پی ایس سی کے ذریعے تحریری ٹیسٹ، انٹرویو دے کرہیڈشپ کے لئے چنے گئے۔ مکمل شرائط ہونے کے بعد ہیڈز اور پرنسپلزکی پوزیشن پرپروموشن ملی،ٹیسٹ لینا زیادتی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہیڈز، پرنسپلز کا ٹیسٹ موخر کرتا ہوں۔ سرکاری اسکولوں کونجی اسکولزسے آگے لے جانے کے لیے ٹیسٹ سسٹم شروع کیاتھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
پنجاب کے اسکولز ہیڈز
وزیر تعلیم پنجاب
ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن
پی پی ایس سی
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
سرکاری اسکولوں
پرنسپلز ٹیسٹ لینا زیادتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.