سکریپ کی آڑ میں بیٹریوں کی سمگلنگ کا انکشاف، پاکستان کسٹمز نے ناکام بنائی کوشش
کراچی میں سکریپ کی آڑ میں بیٹریوں کی سمگلنگ ناکام، کسٹمز نے بڑی کارروائی کی
سکریپ کی آڑ میں بیٹریوں کی سمگلنگ کا انکشاف پاکستان کسٹمز نے سکریب کی آڑ میں کروڑوں روپے قابل استعمال سولر بیٹریاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ روز قبل کراچی کے آئی سی آئی پل کے قریب کچھ ٹرک معمول کے مطابق گزر رہے تھے۔ ، ان ٹرکوں پر کنٹینرز لوڈ تھے، اچانک کچھ گاڑیاں آتی ہیں اور ٹرکوں کو رکنے کا اشارہ کرتے ہیں۔ ٹرک ڈرائیوروں نے سرکاری گاڑیاں دیکھتے ہی فوراً ٹرکوں کو روک لیا۔ ٹرک ڈرائیور نے کسٹمز حکام کو بتایا کہ کنٹینر سیل ہیں، وہ اپنی کمپنی کو بتائے بغیر کنٹینرز نہیں کھول سکتے۔ اس دوران ایک ڈرائیور نے کسٹمز حکام کو بتایا کہ ان کنٹینرز کو کلیئر کروانے والی کمپنی کا ایک فرد ان کے ساتھ موجود ہے۔ اس فرد کو بلایا گیا اور کنٹینرز میں موجود مال کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔ ، کلیئرنگ ایجنٹ کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر کسٹمز اہلکاروں نے ٹرک روکنے کا فیصلہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
میڈیا رپورٹ
سمگلنگ کا انکشاف
سکریپ
ٹرک ڈرائیوروں
ٹرک ڈرائیور
کسٹمز حکام
ایک ڈرائیور
کنٹینر سیل
کلیئرنگ ایجنٹ
کسٹمز اہلکاروں
ٹرک روکنے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.