"برازیل کے ہائی وے پر بس اور ٹرک کا تصادم، 32 ہلاکتیں"
"ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس برازیل میں ٹرک سے ٹکرا گئی، 32 افراد ہلاک"
برازیل میں بس اور ٹرک میں تصادم ، 32 افراد ہلاک برازیل میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک ہائی وے پر حادثہ پیش آیا۔ جہاں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس مبینہ طور پر ساؤ پالو سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں 45 مسافر سوار تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
برازیل
حادثے کا شکار
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
مسافر بس اور ٹرک میں تصاد
جنوب مشرقی علاقے
ہائی وے پر حادثہ
32 افراد ہلاک
45 مسافر سوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.