"کچے میں کامیاب آپریشن: دو مغوی بازیاب، پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن"
"کچے میں کامیاب آپریشن: پولیس نے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا"
سپیشل ٹاسکنگ ٹیم کا کچے میں کامیاب آپریشن ، دو مغوی بازیاب صادق آباد پولیس کی سپیشل ٹاسکنگ ٹیم نے کچے میں کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے دو مغوی سراج اوررحمتاللہ کو بحفاظت بازیاب کروا لیاہے۔ تاہم فائرنگ کے تبادلے میں اغوا کار زخمی ہوا جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔ صادق آبادانٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن ڈاکوؤں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر بھونگ سے متصل راجن پور کے سرحدی علاقے میں کیا گیا۔ پولیس کی موئثر کاروائی پر اغواء کار مغویوں کو چھوڑ کر کچہ کی جانب فرار ہوئے۔ ، پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ دو ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
فائرنگ
دو مغوی بازیاب
سپیشل ٹاسکنگ
صادق آباد
سپیشل ٹاسکنگ ٹیم
پولیس کا سرچ آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.