"امریکا کا یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، میزائل اور کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا"
"یمن میں امریکا کے حملے: حوثی ٹھکانے اور کروز میزائل تباہ"
امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے۔ جس میں میزائل اورکمانڈکنٹرول تنصیبات کونشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق ہفتے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا میں حملے کیے گئے۔ جن میں ایک میزائل سمیت کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈکے بیان میں کہا گیا کہ آپریشن کے دوران امریکی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونز اوراینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے
میزائل اورکمانڈکنٹرول
تنصیبات کونشانہ بنایا
امریکی سینٹرل کمانڈ
امریکی فورسز بحیرہ احمر
حوثی باغیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.