ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: روسی صدر مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں
ٹرمپ کا اعلان: روسی صدر مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں، یوکرین جنگ پر بات چیت
روسی صدر مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدرپیوٹن مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی،ہمیں اس جنگ کو ختم کرنا ہوگا۔ یوکرین تنازع کے حل کیلئے پیوٹن سے ملاقات کا انتظار کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکی تاریخ میں ملک بدری کا سب سے بڑا آپریشن شروع کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی خبررساں ادارے
روسی صدر
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
یوکرین تنازع
صدر پیوٹن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.