محکمہ ایکسائز کی کارروائی، 1800 سو لیٹر شراب برآمد اور 6 ملزمان کی گرفتاری

محکمہ ایکسائز کی کارروائی، 1800 سو لیٹر شراب برآمد اور 6 ملزمان کی گرفتاری

لاہور: محکمہ ایکسائز نے 1800 لیٹر شراب برآمد کر کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا

محکمہ ایکسائز کی کارروائی، 1800 سو لیٹر شراب برآمد لاہور میں محکمہ ایکسائز نے کارروائی کے دوران 1800 سو لیٹر شراب برآمد کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ محکمہ ایکسائز نے لاہور کے علاقے سندر 9 ڈرم میں موجود 1800 لیٹر شراب پکڑ لی۔ 6 افراد کو شراب رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق ملزمان میں عقیل اختر، اختر عباس، محمد قیصر، یاسرعلی، محبوب حسین، احسان وغیرہ شامل ہیں۔ ، کارروائی انسپکٹر قمر شاہ کی نگرانی میں کی گئی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سندر میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.