وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی میں توسیع کردی
شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی میں نئی توسیع کر دی
وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی میں توسیع کردی وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی میں توسیع کردی۔ حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی میں اعجاز الحق اور خالد مگسی کو بھی شامل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوگی۔ اور ملک کا مفاد سب سے مقدم ہے، قومی سلامتی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا تھا اور آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا جس میں اپوزیشن چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف
تحریک انصاف
مذاکرات
حکومتی اتحادی کمیٹی
کمیٹی میں توسیع
اہم پیشرفت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.