سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں
سوات و گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ، افغانستان اور تاجکستان کی سرحدی علاقہ مرکز
سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ ، زلزلے کی گہرائی 165 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
خیبرپختونخوا
زلزلے کی گہرائی
سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،
زلزلہ پیما مرکز
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.