کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی: اجلاس کی تفصیلات
خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی خیبرپختونخوا کابینہ نے سکیورٹی صورتحال کے باعث کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 19 واں اجلاس ہوا ۔ جس میں کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی دے گئی۔ صوبائی کابینہ کی جانب سے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث افراد کی جائیداد قرقی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کی منظوری بھی دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
صوبائی کابینہ
ایمرجنسی کی منظوری دیدی
خیبرپختونخوا کابینہ
سکیورٹی صورتحال
ڈیرہ اسماعیل خان
نئے گرلز کیڈٹ کالج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.