پاکستان نے 5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی
پاکستان غیر ملکی فنڈنگ 2024: 5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز وصول
پاکستان نے 5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیرملکی فنڈنگ حاصل کر لی پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2 ارب 66 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی۔ وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال 2024 کے ابتدائی 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایک ارب 2 کروڑ ڈالرز ملاکر فنانسگ کا مجوعی حجم 3 ارب 68کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرجائےگا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں نومبر کے دوران 94 کروڑ 42 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنانسنگ ہوئی۔ جولائی تا نومبر 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرضہ لیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال کے 5 ماہ میں 9 کروڑ 44 لاکھ ڈالرز کی گرانٹس موصول ہوئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
رپورٹ
رواں مالی سال
غیرملکی فنڈنگ
وزارت اقتصادی امور
غیرملکی فنڈنگ حاصل کر لی
غیر ملکی فنانسنگ '
تبصرے
Please keep the discussion respectful.