امریکہ میں 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل: جو بائیڈن کا اہم فیصلہ
امریکہ میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل: جو بائیڈن کی انتظامیہ کا اہم اقدام
امریکہ میں 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل امریکی صدر جو بائیڈن نے 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے 37 وفاقی قیدیوں کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کی ۔ صدارتی اعلان کے بعد سزائے موت کے منتظر وفاقی قیدیوں کی تعداد 3 رہ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلیاں میری انتظامیہ کی جانب سے وفاقی پھانسیوں پر عائد پابندی سے مطابقت رکھتی ہیں۔ بائیڈن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت کی بنیاد پر قتل کے مجرموں کی سزائے موت برقرار رہے گی۔ جو بائیڈن نےفیڈرل چارجزکےتحت سزاپانےوالےمجرموں کی سزامیں کمی کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
google news
سزائے موت
امریکی میڈیا
صدر جو بائیڈن
بائیڈن
سزائے موت عمر قید میں تبدیل
37 قیدیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.