اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر پیشرفت نہ ہوسکی: دونوں فریق ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر تاخیر، نئی شرائط اور الزامات
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر پیشرفت نہ ہوسکی اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی پر پیشرفت نہ ہوسکی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی میں تاخیر پر ایک دوسرے پر الزامات جارہے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی نئی شرائط کی وجہ سے جنگ بندی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ اسرائیل نے فوجیوں کے انخلاء اور شہریوں کی واپسی کے لئے نئی شرائط عائد کردی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نے الزام لگایا ہے کہ حماس جنگ بندی کے لئے مفاہمت سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ اسرائیلی مذاکرات کار ایک ہفتے بعد مشاورت کے لئے قطر سے واپس آگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
جنگ بندی
بین الاقوامی خبررساں ادارے
حماس
مفاہمت
اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل اور حماس
اسرائیلی مذاکرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.