بینظیر بھٹو کی برسی: صدر زرداری نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئے
بینظیر بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب میں صدر آصف علی زرداری کی شرکت
بینظیر بھٹو کی برسی: صدر آصف زرداری نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری سکھر ایئر پورٹ سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نوڈیرو ہاؤس پہنچے۔ صدر زرداری کل شہید بینظر بھٹو کی 17 ویں برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدابخش بھٹو میں شریک ہوں گے۔ شہید بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے آصفہ بھٹو اور صنم بھٹو بھی نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.