"سندھ کے لوگ گیس اور بجلی سے محروم: مراد علی شاہ کا افسوس کا اظہار"
"مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ گیس اور بجلی کی کمی کا شکار ہیں"
سندھ کے لوگ گیس اور بجلی سے محروم ہیں، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ سندھ کے لوگ گیس اور بجلی سے محروم ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ملک بھر میں ستر فیصد گیس فراہم کر رہا ہے۔ اصولی طور پر آئیں اور قانون کے مطابق سندھ کے لوگوں کو سب سے زیادہ گیس ملنی چاہیے۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ سندھ کے لوگ گیس اور بجلی سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو سوچنا چاہیے کہ سندھ کے لوگ گیس اور بجلی کی لوڈ شیدنگ کے بحران سے گزر رہے ہیں۔ ، سندھ حکومت لوگوں کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سولرائزیشن کے پروگرام پر عمل کر رہی ہے۔ ، سندھ میں سولرائزیشن کا کام جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آج سے تقریباً 12 سال پہلے سولرائزیشن کا کام شروع کیا۔ ، سندھ حکومت نے ہندوستان اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ تعلقہ کھپرو، ضلع سانگھڑ کے دو گاؤں کو سولرائیز کیا تھا۔ ، پہلے مرحلے میں سرکاری اداروں کو سولرائزیشن کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
مراد علی شاہ
سولرائزیشن
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
لوڈ شیدنگ
بحران
تبصرے
Please keep the discussion respectful.