"سینیٹ کی کمیٹی نے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی"
"پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اہم فیصلہ"
پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں 5 ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا جبکہ کچھ شقوں کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز اور ماہرین پر ٹیکس گزاروں کا ڈیٹا خفیہ رکھنے، نان فائلرز پر گاڑی، بینک اکاؤنٹ اور شیئرز خریداری پر پابندی، نان فائلرز کی جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے اور ہائی رسک افراد کا ڈیٹا بینکوں سے شیئر کرنے کی شق کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ان افراد کو گاڑی اور جائیداد خریدنے سے پہلے اپنی مالی اہلیت کو ثابت کرنا ہوگا۔ ، جبکہ اپنے گوشواروں میں ذرائع آمدن کے بارے میں بھی بتانا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
سلیم مانڈوی والا
نان فائلرز
گوشواروں
پانچ ہزار روپے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
ڈیٹا بینکوں
ٹیکس گزاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.