"بلاول بھٹو کا کہنا ہے: عمران خان بہانہ ہیں، اصل میں میزائل پروگرام نشانہ ہے"
عمران خان صرف بہانہ ہیں، پاکستان کے میزائل پروگرام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے" : "بلاول بھٹو زرداری
عمران خان بہانہ، میزائل پروگرام نشانہ ہے، بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف بیان دینے والے پاکستان کے لیے فکر مند نہیں،۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان صرف بہانہ ہیں، ۔ اصل میں میزائل پروگرام نشانہ ہے، سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی اثانوں پر سودا کرنے کو بھی تیار رہتی ہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے گاؤں گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی شہید نے 30 سال تک سیاسی جدوجہد کی۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید ملک کی عوام کی حقیقی نمائندہ تھی، انہوں نے پاکستان اور عوام کے خاطر جدوجہد کی اور جام شہادت نوش کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عمران خان
بلاول بھٹو زرداری
بانی پاکستان تحریک انصاف
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.