"منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے مونس الہیٰ کی بیرون ملک سے گرفتاری کا حکم دے دیا"
"مونس الہیٰ کی بیرون ملک گرفتاری کے لیے اقدامات کا حکم، منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت"
منی لانڈرنگ ،مونس الہیٰ کی بیرون ملک سے گرفتاری کا حکم ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت،عدالت نے مونس الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ سپیشل سینٹرل عدالت لاہور کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ،۔ عدالت کے مطابق پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے فریقین سے دلائل طلب کر لئے ہیں۔ ،عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ مونس الہی اور محمد جبران کو بیرون ملک سے گرفتار کرنے کیلئےاقدامات کیے جائیں۔ تحریری حکم میں کہا گیا کہ پرویز الٰہی نے بریت کی درخواست دائر کی، ۔ جے آئی ٹی کے ہیڈ عمرے پر ہونے کے باعث عدالت پیش نہیں ہوئے۔ ، آئندہ سماعت پر گرفتاری سے متعلق اقدامات کی رپورٹ پیش کی جائے،عدالت مزید سماعت20 جنوری کو کریگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
breaking news
news headlines
Essay women day
Multan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
منی لانڈرنگ
سپیشل سینٹرل عدالت لاہور
ایف آئی اے منی لانڈرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.