پاکستان میں دھنگا مستی سے متعلق خواجہ سعد رفیق کی تازہ ترین گفتگو
پاکستان میں دھنگا مستی: خواجہ سعد رفیق کی تشویش
ملک آپس کی دھنگا مستی میں گھرا ہوا ہے: سعد رفیق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک آپس کی دھنگا مستی میں گھرا ہوا ہے۔ اگر یہی حالات رہے تو بہت سے لوگ غیر متعلقہ ہوجائیں گے جب کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جہموریت سے آگے نہیں بڑھ سکتا ۔ تاہم یہ نہیں ہوسکتا صرف سیاستدان ہی رگڑا کھائیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ تاجروں کے نام پر ایک ایکشن کمیٹی بناکر لوگ نکلتے ہیں۔ اور ریاست گھٹنے ٹیک دیتی ہے تو پھر اس پر سوالیہ نشان تو ہوں گے کیوں کہ اس طرح لوگ جتھے بناکر نکلیں گے۔ تو کس کس کی بات آپ مانیں گے، اگر کوہالا کا پل کو بلاک کیا گیا، ۔ پاکستان کا جھنڈا یا قائداعظم کی تصویر اتاری گئی ہے تو ہمیں تشویش ہے کہ یہ کیسے ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
قائداعظم
مسلم لیگ ن
سعد رفیق
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق
لاہور میں تقریب
ایکشن کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.