ملک بھر میں دھند، موٹر ویز بند اور ٹریفک کی روانی متاثر
شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند، ٹریفک متاثر
ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے، موٹر ویز بند ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے رہے، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کردی گئی۔ موٹروےایم 2لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی۔ موٹروے ایم فور کو بھی بند کر دیا گیا۔ قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ انتہائی کم رہی، جھنگ، صفدرآباد، گوجرہ اور گگو منڈی میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ترجمان موٹر ویز کے مطابق موٹرویز کو عوام کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے بند کیا جاتا ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
google news
موٹر ویز بند
دھند کے ڈیرے
موٹروے ایم فور
قومی شاہراہوں
ترجمان موٹر ویز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.