لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا فیصلہ سنایا
لاہور ہائیکورٹ نے گواہوں کی موجودگی ثابت نہ ہونے پر عمر قید کے ملزم کو رہا کر دیا
لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، بہت سے ابہام ہیں ۔ جس کی بنیاد پر ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے شک کا فائدہ فائدہ دیا جاتا ہے۔ ملزم اسامہ کے خلاف تھانہ ڈسکہ پولیس نے 2016 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ ، جس پر ٹرائل کورٹ نے 2019 میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے جاری فیصلے میں لکھا کہ گواہوں کی موقع پر موجودگی ثابت نہیں ہوتی۔ ، ملزم اور مقتول موٹر سائیکل پر ساتھ جا رہے تھے، مقتول اور ملزم کو اکٹھے دیکھنے والا گواہ یہ سب ثابت کرنے میں ناکام رہا لہٰذا ملزم کو رہا کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
لاہور ہائیکورٹ
ٹرائل کورٹ
تحریری عدالتی فیصلے
ملزم اسامہ
جسٹس امجد رفیق
پراسیکیوشن کیس
رہا کرنے کا حکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.