10 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک: ایران میں جرائم کی سزا
ایران میں گرفتار جرائم پیشہ پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے گئے
جرائم میں ملوث 10 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک حکومت پاکستان نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار 50 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے گئے۔ ، ان پاکستان شہریوں پر مختلف جرائم کے الزامات تھے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی رہائش، منشیات، شدت پسندی اور دیگر جرائم میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ جب کہ ایران نے گزشتہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ 4 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنے کے جرم میں ایران میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جب کہ جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
حکومت پاکستان
قانونی چارہ جوئی
پاسپورٹ بلاک
جرائم میں ملوث
جرائم کے الزامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.