لاہور ہائیکورٹ کا سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم
سکولوں کی رجسٹریشن: لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
تمام سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے تمام سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ سکول بسوں کا معاملہ بہت اہم ہے اس کو سیریس لیں۔ ، پرائیویٹ سکول مالکان بہت پیسہ کما رہے ہیں لیکن کوئی عمل نہیں کر رہے۔ ، ہم نے اگلے سیزن سے پہلے سکول ڈیپارٹمنٹ سے یہ عمل کرانا ہے۔ ، ایس او پیز کو کیا کرنا ہے کوئی مستقل حل دیںعدالت نے کہا کہ سڑکوں کا سروے کرانے کی ضرورت ہے، ٹریفک کا بہت برا حال ہے۔ ، ایچیسن کس کے دائرہ اختیار میں آتا ہے ان کو بسوں کا کہیں، کسی سکول کی ایک سال بعد رینوول ہے کسی کی دو سال بعد، یہ درست نہیں ہے۔ ، جو سکول بسوں کی پالیسی پر عمل نہیں کرتے ان کی رجسٹریشن معطل کی جائے۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہماری طرف سے پالیسی جانی ہوتی ہے اس پر عملدرآمد ڈی ای او نے کرانا ہوتا ہے، یہ ہائر ایجوکیشن کے دائرہ اختیار میں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
لاہور ہائیکورٹ
جسٹس شاہد کریم
سکولوں کی رجسٹریشن
دوبارہ کرانے کا حکم
سموگ تدارک کیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.