احسن اقبال کا کہنا ہے: پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کمی نہیں
پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کمی نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال کا اہم بیان
پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں، احسن اقبال وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں۔ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے سول سروسز اکیڈمی میں 47 ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول سروس ایک کیریئر نہیں مشن کا نام ہے، ۔ پاکستان کو اس وقت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں۔ ، ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ ہم سے ترقی میں بہت پیچھے رہ جانے والے خطے کے بہت سے ممالک آج ہم سے آگے کیسے نکل گئے۔ ، چار عوامل پر غور کئے بغیر اس کا حل نہیں نکل سکتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی وزیر
ممالک
احسن اقبال
پروفیسر احسن اقبال
سول سروسز اکیڈمی
وسائل کی کوئی کمی
پاسنگ آوٹ پریڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.