پنجاب کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ، 44 جیلیں سولر پینل سے چلیں گی
پنجاب حکومت نے جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا
پنجاب کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب بھر کی جیلوں کو سولر پینل پر منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اور 2 ارب 30 کروڑ لاگت سے پنجاب کی 44 جیلوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کیا جائے گا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نے جیلوں کو سولر پر منتقل کرنے کی سکیم بھی منظور کرلی ہے۔ سولر پر منتقل کرنے سے سالانہ بجلی کی مد میں اربوں روپے کے بل کی بچت ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سولر پینل
پنجاب حکومت
پنجاب بھر
شمسی توانائی
منتقل کرنے کا فیصلہ
سکیم بھی منظور
سالانہ بجلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.